

Loading content...
جس طرح باہر مردوں کا ہجوم تھا اسی طرح حرم سرا میں مستورات کا ہجوم تھا جو پاک مستورات کو پرسہ دینے کے لئے آئی ہوئی تھیںکیونکہ بشیر کی روایت میں ہے کہ مستورات کے خیام میں سے آنے والی مدینے کی عورتوں کے رونے کی آواز سے کان پڑی آواز بھی سنائی نہیں دیتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار