Loading content...
اسی طرح تعزیت ہوتی رہی اچانک مدینے کے نوجوانوں کا گروہ حاضر بارگاہ ہوا، یہ وہ نوجوان تھے جو مدینے کی گلیوں میں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ بچپن سے کھیلنے والے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار