

Loading content...
پھرانا للہ پڑھتے ہوئے فرمایا کہ جو وقت ہم پر آیا تھا وہ تو کٹ ہی گیا ہے ،لیکن یاد رکھو کہ حقیقت میں دنیا کی گمراہ اور بدترین قوم کے ہاتھوں اسلام اور ایمان قتل ہو کر لہو سے رنگین ہو گیا ہے ، اَذان، اقامت اور نماز کی گردن پر خنجر چل گیا ہے، احکام دین پامال ہوگئے ہیں، توحید کی تقدیس کا باغ لٹ کر ویران ہو چکا ہے ، کعبہئِ اسلام زمیں بوس ہوگیا، کیا اس سے زیادہ نقصان کا تصور ممکن ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار