

Loading content...
افسوس تو اس بات کا ہے کہ جنہوں نے خود خط لکھ لکھ کر ہمیں بلوایاانہوں نے ہی تین پہروں میں ہمارا بھرا گھر لوٹ لیا، پھر اُنہوں نے فقط اِنہی مظالم پر اکتفا نہیں کیا بلکہ ہمارے سارے کنبے کو اسیر کیا اور پردۂ تطہیر کے وارثان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو شہر بہ شہر پھرایا ، حتیٰ کہ کوفہ سے شام تک کا کوئی ایسا شہر یا قریہ نہ تھا کہ جہاں ہماری تشہیر نہ کی گئی ہو، بے جرم و بے خطا ہونے کے باوجود ہمارے گھر اطہر پر مظالم کی برسات کی گئی… آخر کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار