

Loading content...
کافی دیر بعد امام علیہ الصلواة والسلام نے آنکھوں سے رومال ہٹایا اورایک بھر پور نگاہ مجمع پر ڈالی، لوگوں کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا، پھر کچھ دیر کے بعد انہوںنے لوگوں کو خاموش ہونے کا اشارہ کیا ،ہاتھ کا اشارہ دیکھ کر لوگ خاموش ہو گئے امام علیہ الصوات والسلام نے گلو گیر آواز میں ایک خطبہ انشا فرمایا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار