

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے خیمۂ اطہر کے سامنے دھاڑیں مار مار کر روتے ہوئے لوگوں کا اتنا ہجوم تھا کہ میں ان کے پاک خیمے تک نہیں جا سکامیں نے دور سے دیکھا کہ امام کائنات علیہ الصلواة والسلام ابھی خیمہ ء اطہر میں سے باہر تشریف نہیں لائے تھے اور لوگ گریہ وزاری کے ساتھ اس انتظار میں تھے کہ آپ باہر تشریف لائیں تو ہم انہیں پرسہ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار