

Loading content...
بشیر کہتا ہے کہ جس وقت میں نے پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے خیام کی جانب نگاہ کی تو خیام کے گرد چاروں طرف گریہ کناں عورتوں کا ہجوم تھا، خدا جانے وہ کیسے پرسہ دے رہی تھیں اور کیسے ملکہئِ عالمین معظمہ پاک بی بیصلواة اللہ علیہا تعزیت قبول فرما رہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار