

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ مجھے امام علیہ الصلواة والسلام کے خیمہ اطہر تک پہنچنے میں بہت دشواری ہوئی، لوگوں کے اژدھام میں مجھے راستہ نہیں مل رہا تھا، میں نے سواری سے اتر کر پیدل چلنا شروع کیا، مگر رش اتنا زیادہ تھا کہ پیدل چلنا بھی محال تھا کیونکہ رو رو کر لوگ راستے پربے ہوش پڑے تھے، مجھے لوگوں کی گردنوں پر پائوں رکھ کر امام علیہ الصلواة والسلام کے خیمہء اطہر تک پہنچناپڑا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار