Loading content...
دروازۂ مسجد کے قریب ہی میری نظر ایک برقع پوش کمسن کنیز پر پڑی جو انتہائی درد انگیز لہجہ میں روتے ہوئے مرثیہ پڑھ رہی تھی، جس وقت میں اس کے قریب سے گزرا تو اُس نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار