

Loading content...
اے اہل مدینہ! امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث امام علیؐ زین العابدین علیہ الصلواة والسلام پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے ہمراہ مدینہ کے قریب پہنچ چکے ہیں، میں انہی کا بھیجا ہوا ہوں اور ان کی تشریف آوری کی اطلاع دینے کیلئے آیا ہوں…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار