

Loading content...
جمعة المبارک کا دن ہے ،مسجد نبوی کا صحن لوگو ں سے کھچاکھچ بھرا ہوا ہے، بشیر ابن جزلم ابن شتر الاسدی مزارِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر واقعاتِ کربلا سنانے میں مصروف ہے سارے مجمع میں ایک کہرام بپا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار