

Loading content...
تمام عزادار گریہ وزاری کے ساتھ دعا کریں کہ شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا پاک ظہور جلدی ہو وہ آ کر اپنے پاک اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام پر ہونے والے ایک ایک ظلم کا حقیقی انتقام لیں ، ایسا انتقام کہ جس سے ساری آل عبا کا جگر ٹھنڈا ہو ،اُن کے دُکھی دلوں کوابدی تسکین ملے ،پاک گھر اطہر میں ابدی اور کبھی نہ ختم ہونے والی بہار آئے اور یہ پاک گلزار ابد الآباد تک آباد و شاد رہے سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار