

Loading content...
ایک وضاحت یہاں کرتا چلوں کہ جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے واقعی مدینہ چھوڑ دیا تھا اور پورے چھ سال تک کسی شخص سے نہیں ملے تااینکہ جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ کا زمانہ آگیا اکثر ظالمین سے انتقام لیاگیا اور در حقیقت جناب مختار ثقفی سلام اللہ علیہ کے پشت پناہ جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام ہی تھے، انہی کی حمایت سے وہ برسرِ اقتدار آئے تھے اور پھر انہی کی کوشش اور سرپرستی میں ظالمین سے انتقام لیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار