

Loading content...
جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے اپنا کمرہ بند کر لیا اور تین دن مسلسل گریہ فرماتے رہے ،کسی سے ملاقات تک نہیں کی، چوتھے دن وہ اپنے کمرے سے نکلے اور گھر سے باہر آ کر انہوں نے ایک غلام سے فرمایا کہ ہم اب لوگوں میں رہنے کے قابل نہیں رہے، ہم چاہتے ہیں کہ کسی جنگل یا پہاڑی ویرانے میں چلے جائیں، مگر جانے سے پہلے ایک مرتبہ ہم پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن سے ملنا چاہتے ہیں اور پاک بھائیعلیہ الصلواة والسلام کی دستار کے وارث کی پیشانی پر بھی ایک آخری بوسہ دینا چاہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار