

Loading content...
تاریخ گواہ ہے کہ پاک پردہ دار جس وقت گھر اطہر میں تشریف لے آئے تو پورے تین دن اور تین راتیں عزاداری ہوتی رہی، مستورات صلواة اللہ علیہن کیلئے باہر سے کھانا تیار ہو کر آتا رہا مگر کسی پاک بی بیؐ نے کھانا تناول کرناپسند نہیں فرمایا ، حتیٰ کہ جس وقت کوئی کنیز پانی پیش کرتی تو پانی پر نگاہ پڑتے ہی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن رونے لگ جاتیں اور فرماتیں کہ ہمارے حسین وجمیل جوان تو دریا کے کنارے پیا سے چل بسے، اب ہم پانی کیسے پئیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار