

Loading content...
یہ سن کر جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے چہرے پر موت کی زردی چھا گئی، انہوں نے روکر فرمایا کہ غیور کیلئے اِس دنیا میں شدید ترین درد ناموس کے پردے کا ہوتا ہے جسے برداشت کرنا ممکن ہی نہیں ،میری گزارش ہے کہ اب کوئی مستور مجھے یہ جگر سوز حالات نہ سنائے یہ میری برداشت سے باہر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار