

Loading content...
مظلوم بھائی کے نام کے ساتھ ایک ایک بہن کا نام بھی پکارا جاتا رہا تھا ،غیور بھائیوں کے لئے تو ان صدمات سے گزرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے اگر نروار کے وہ مناظر آپ دیکھ لیتے تو خدا جانے آپ کی کیا حالت ہوتی ،زندہ بھی رہتے یا جان سے گزر جاتے ،ان صدمات کا اثرآپ میرے لخت جگرِ جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام کے آنسوؤں سے کر لیںجو شام کے دربار سے خون کے آنسو بہاتے باہر آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار