

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا میں ہوں تو وہی بہن مگر جب سے میرے بخت اقبال کا سورج کربلا کی زمین میں غروب ہوا ہے ،اس کے بعد تو میں دن کی روشی میں لاکھوں کے مجمعِ عام میں بازار بھی دیکھ آئی ہوں درباروںمیں نروار بھی دے آئی ہوں میں آپ کو کیا بتاؤں کہ دربار میں کیا کیا ظلم ہوئے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار