

Loading content...
وہ اُٹھ کر حرم سرا کی جانب روانہ ہوئے جیسے ہی انہوں نے خیام کی پہلی قنات کے دروازے کو عبور کیا ملکہئِ شام بی بی پاک صلواة اللہ علیہا کی نگاہ اپنے پاک بھائی پر پڑی تو آنسوؤں پر ضبط کرتے ہوئے زمین پر دونوںہاتھ رکھ کر اُن کے استقبال کے لئے کھڑی ہوئیں پھر چند قدم چل کر پاک بھائیؐ کے سینے سے آ لگیں ا؟س وقت دونوں بہن بھائیوں کے صبر و ضبط کے سارے بند ٹوٹ گئے ایساگریہ فرمایا کہ عرشَ خدا بھی متزلزل ہو گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار