

Loading content...
ایک کنیز نے آ کر اطلاع دی کہ جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کو پاک پردے کے پاک مالک حرم سرا میںیاد فرما رہے ہیں جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے روتے ہوئے فرمایا عابد لعل مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنی پاک بہنوں کا سامنا کیسے کروں؟ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آپ خیام میں چل کر ایک بار دیکھیں تو سہی کہ ظالم شام کے سفر نے آپ کے پاک پردہ داروںصلواة اللہ علیہن کی حالت کیا بنائی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار