

Loading content...
پھر فرماتی ہیں کہ یہ فطرت ہے کہ جس وقت بھائی آ کرسر کی ردا پر بوسہ دیتے ہیں اور حال احوال پوچھتے ہیں تو بہنوں کی ساری تھکن دور ہو جاتی ہے ،تمام دُکھ درد بھول جاتے ہیں ، نو مظلوم بھائیوں کی ظلم بھری شہادت کے دکھ درد کو زخمِ جگر بنا کر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کے پاک مزار کو چھوڑ کر اسی ایک بھائی کی امید پر تو وطن واپس آئی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار