

Loading content...
اگر آپ دیکھتے کہ ملاعین نے کس طرح دوڑتے ہوئے ذوالجناح سے آپ کے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کو ظلم و جور سے اتارا تھاتو شاید آپ برداشت ہی نہ کرپاتے وہ زین سے زمین پر آنے کے بعد ھل من ناصراً کی صدائیں دیتے رہے مگر افسوس کہ لاکھوں کلمہ گو لوگوں کی موجودگی کے باوجود اُن کی مدد کو کوئی نہیں آیا اُن کی نصرت کرنے والا کوئی نہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار