

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ جس وقت انہوں نے آنکھیں کھولی ہوں گی تو جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے چچا جان کویہ ضرور بتا یا ہوگا کہ چچا جان! جس وقت میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام میرے بھائی علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی لاش پر گئے تھے تو ان کی بھی یہی کیفیت تھی، وہ بھی ہماری طرح کہنیوں کے بل چلتے ہوئے جوان بیٹے کے پاس پہنچے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار