

Loading content...
دوسری طرف جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے غش کر جانے کی اطلاع ملی تو وہ فوراً چچا جان علیہ الصلواة والسلام کی طرف روانہ ہوئے، جس وقت لوگوں کو عبور کرتے ہوئے جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کی نگاہ سامنے سے آتے ہوئے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پر پڑی تو پھر خود کو سنبھال نہیں سکے زمین ہاتھوں پر بوسے دینے کے لئے آگے بڑھی ، اُدھر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے بھی زمین کو زینت بخشی، دونوں چچا بھیتجا چند قدم کہنیوں کے بل چل کر ایک دوسرے کے گلے جا لگے ، جیسے ہی دونوں کے زخمی جگر ایک دوسرے سے ملے تو دونوں غش فرما گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار