

Loading content...
دوسری روایت یہ ہے کہ جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام چچا جان کے قریب پہنچے تو انہوں نے ابھی تک آنکھیں نہیں کھولی تھیںجناب سجادعلیہ الصلوات والسلام نے جا کر پاک چچا کا سرآغوش میں لیا، کچھ دیر بعد انہوں نے آنکھیں کھولیں، جس وقت ان کی نظر جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر پڑی تو فوراً سوال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار