

Loading content...
ایک روایت یہ ہے کہ امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام ابھی کچھ دور تھے کہ جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے آنکھیں کھولیں، سامنے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کو آتے دیکھا تو اٹھنے کی کوشش کی مگر اٹھ نہ سکے، اُدھر بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی نظر جس وقت چچا جان پر پڑی تو وَاَبَتَاہُ فرما تے ہوئے وہ بھی کھڑے نہیں رہ سکے اور انہوں نے بھی زمین کو زینت بخشی، وہ چند قدم کا فاصلہ انہوں نے کہنیوں کے بل چل کر طے فرمایا اور جس وقت دونوں آپس میںملے تو ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہی دونوں غش کرگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار