

Loading content...
تمام بہنیں آپ کو دیکھیں گی، آپ کے سینے پر سر رکھ کر جس وقت روئیں گی تو انہیں کافی سہارا مل جائے گا ،دکھ درد کچھ کم ہو جائیں گے اور اگر آپ نہیں جائیں گے تو ان کا دُکھ خدا نہ کرے اور زیادہ بڑھ جائے گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار