

Loading content...
جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا میرے بھائی یہ تو سوچیں کہ جن بہنوں کے ایک ہی دن میں آنکھوں کے سامنے نو بھائی شہید ہوگئے ہوں ان کے لیے بھائیوں کی کیا اہمیت ہوتی ہے آپ اُن کے جوان بھائی ہیں آپ کو دیکھ کر انہیں صبر آ جائے گا اب آپ کے علاوہ اُن کا سہاراکون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار