

Loading content...
مسجد نبوی کے صدر دروازے کے ساتھ ہی جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام اور جناب عبداللہ ابن جعفر طیار علیہما الصلواة والسلام سر جھکا کر گفتگو بھی فرما رہے ہیں اوررو بھی رہے ہیں ، جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام سے فرما رہے ہیں کہ آپ اپنی پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن سے ملنے ضرور چلیں، مگر ان کا مؤقف یہ ہے کہ میں اب اس قابل نہیں رہا، میں کیا منہ لے کر ان کے سامنے جاؤں ، کیا اب میں اس دنیا میں جینے کے قابل رہ گیا ہوں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار