

Loading content...
اگر شام غریباں کی لٹی، کوفہ و شام کے پُر درد سفروں کی تھکی ہوئی پاک ہمشیر نے میری طرف دیکھ کر فرمایا کہ جوان ویر میں حال سنانے کے قابل تو نہیں ہوںہماری پاک رداؤں پر ہی نگاہ فرما لیں پھر آپکو کوئی بات پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ، تو آپ ہی مجھے بتائیں کہ اُس وقت میں کیا کروں گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار