

Loading content...
جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا آپ کا فرمان بجا ہے مگر جوان بھائی کے ہوتے ہوئے اگر بہنوں پر کوئی اونچ نیچ آ جائے تو پھر بہنوں کا مان بھی ٹوٹ جاتا ہے ،وہ شام تک جا کر نروار دے آئی ہیں دربار دیکھ آئی ہیں بازار دیکھ آئی ہیں کیا ابھی بھی کوئی مان باقی ہو گا ،حالات کو سننے کے بعد تو اب میںزندہ رہنے کے قابل بھی نہیں رہا انہیں دلاسہ کس منہ سے دوں گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار