

Loading content...
جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا دستورِزمانہ ہے کہ جس بہن کا کوئی بھائی موجود ہو اور خوش قسمتی سے وہ جوان بھی ہو،کیسے ہی مشکل حالا ت کیوں نہ ہوں ، اپنی زندگی کے آخری سانس تک وہ بازاروں اور درباروں کی نوبت نہیں آنے دے گا نروار تک معاملہ نہیں جانے دیگا ، اگرچہ اسے جان کی بازی ہی کیوں نہ لگانی پڑ جائے، اور اگر خدا نخواستہ بھائی کی موجودگی میں ایسے حالات پیش آ بھی جائیں تو پھر بھائی کی زندگی کا مقصد ہی ختم ہو جاتا ہے ، فرمایا میں کھڑا اِس سوال کا جو اب سوچ رہا ہوںکہ میںاپنی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیھا کو منہ کیسے دکھاؤ ںگا ،غیرت سے میرا جگر پھٹنے کو ہے مجھے شرم آ رہی ہے میں کس منہ کے ساتھ جاکر انہیں پرسہ دوں گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار