

Loading content...
جناب محمد حنفیہ علیہ الصلواة والسلام اور جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام دونوں پاک سردار روانہ ہوئے مگر چند قدم چل کر جنا ب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے قدم رک گئے، آنکھیں برس رہی تھیںاور وہ چپ کر کے زمین کی جانب دیکھ رہے تھے ،جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام نے شانہ ہلا کر پوچھا رُک کیوں گئے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار