

Loading content...
بشیر ابن جزلم نے روتے ہوئے عرض کیا آقا آپ کی پاک بہن شام سے واپس تشریف لے آئی ہیں اب مناسب یہی ہے کہ آپ تشریف لے چلیں اور خود چل کر اُن کا استقبال کریں انہیں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ بھی دیں جناب قاسم علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ بھی دیں مظلوم بھائی کا پرسہ بھی دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار