

Loading content...
جس وقت بشیر یہاں پہنچا تو جناب محمد حنفیہعلیہ الصلواة والسلام نے خود کو مزارِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گرا دیااور روتے ہوئے عرض کیا اے پاک حسنین کے پاک نانا ، اے رحمت عالمین! اب تک تو میں چپ کر کے حالات سنتا رہا ہوں لیکن آپ ہی انصاف کریں کہ کیا یہ شام کے حالات بھی سننے کے قابل ہیں کہ پاک مخدارت عصمت و طہارت کو کس حال میں شام کے بازار میں لے جایا گیا ہے آپ خود انصاف کریں کہ جس غیور کی پاک بہنوں کو ایسے ماحول میں جانا پڑے کیا وہ غیور بھائی بھی غیرت کے صدمات کو سننے کے بعد زندہ رہنے کے قابل رہتا ہے ؟ نانا جان آپ کا دین تو بچ گیا ہے لیکن میری پاک پردہ داربہنوں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار