

Loading content...
میرے آقا یہ تو سات سال کی کم سن پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا ہیں، ماحول بھی باپردہ ہے بدمعاش و بدقماش لوگ بھی نہیں ہیں اور نہ ہی یہاں کی فضا گستاخانہ ہے یہ تو شکر کریں کہ آپ نے بازارِ شام نہیں دیکھا اس کے بارے میں تو سوچ کر ہی جگر پھٹنے کو آ جاتا ہے لاکھوں بدقماش تماشائی تھے شام کا وہ کون سا ایسا چوک تھا کہ جہاں پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علھین کو کئی کئی گھنٹے جان بوجھ کر کھڑا نہیں کیا گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار