

Loading content...
بشیر ابن جزلم نے مسجد نبوی کی دیوار کے ساتھ ٹکر مارتے ہوئے عرض کیا آقا! اگر آپ شام کے بازار میں ہوتے، اپنی پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن کو باپردہ محملوں میں بازار عبور کرتے ہوئے دیکھتے اورجبرائیل کی آراستہ قناتوں میں گرد آلود زلفیں پاک نورانی چہروں پر پریشان دیکھتے تو خدا جانے کیسے برداشت کرتے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار