

Loading content...
جس وقت بشیر کو علم ہوا کہ مجھ سے کون سی غلطی سرزد ہوئی ہے تو اُس نے منہ پر ماتم کرتے ہوئے رو کر عرض کیا کہ یہ شام کا بازار بھی نہیں ہے شرابی کا دربار بھی نہیں ہے نو گھنٹے کا نروار بھی نہیں ہے جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے اُس کے بازو میں ہاتھ ڈالتے ہوئے فرمایا کیا کہہ رہے ہو ؟ اشاروں کنائیوں سے باتیں کیوں کر رہے ہو کھل کر بتاؤ کہ ہم پر کون سی قیامت آئی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار