

Loading content...
جیسے ہی بشیر نے ہاتھ سے اشارہ کیا، جنا ب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام کے چہرے پر جلال کی سرخی دوڑی تلوار کے قبضے پر ہاتھ رکھا اور تلوار کو نیام میں سے باہر نکالتے ہوئے فرمایا تم کون ہو بنی ہاؐشم علیہم الصلواة والسلام کی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کی طرف اشارہ کرنے والے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار