

Loading content...
بشیرنے جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے واقعات بتاتے ہوئے اہل مدینہ سے مخاطب ہو کر عرض کیا کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام نے آخری وقت روتے ہوئے فرمایا تھا کہ بابا جانعلیہ الصلواة والسلام میری بیمار بہنؐ کو میرے بہت بہت سلام دینا اور میری طرف سے عرض کرنا کہ بھائی پر ناراض نہ ہونامیں وعدے کے مطابق آ نہیں سکا میری مجبوری بن گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار