

Loading content...
ملکہئِ ہجر و فراق بیما رِ مدینہ بی بی صلواة اللہ علیہا اعصاء کے سہارے چلتی ہوئی گھر اطہر کے دروازے کے سامنے آ کر کھڑی ہو گئیں پاک نانی صلواة اللہ علیہا اور پاک دادی صلواة اللہ علیہا بھی ان کے ہمراہ تھیں،اعصاء کے سہارے کھڑے کھڑے انہوں نے بھی واقعاتِ کربلا سننا شروع کئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار