

Loading content...
اُدھر پاک گھر میں موجود مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن نے یہ محسوس کیا کہ شاید مسافرۂ شام بی بی صلواة اللہ علیہا کا پاک قافلہ جداطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مزار پر پہنچ گیا ہے وہ بھی جلدی سے تطہیر کے پاک پردے سر پر موزوں فرما کر مزارِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف روانہ ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار