

Loading content...
اِدھربشیر مسجد نبوی میں داخل ہوا اُدھر مستورات کی آہ و بکا کی آواز پاک گھر میں پہنچی تو جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام اور جناب عبداللہ ابن جعفر طیار علیہما الصلواة والسلام پا برہنہ، سر برہنہ دوڑتے ہوئے مسجد نبوی میں آئے، جناب محمد حنفیہ علیہ الصلواة والسلام نے جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کو سہارا دے کے مزارِ اقدس کے قریب بٹھایا اور وہ خود مزارِ اقدس کے ساتھ کھڑے ہوکر بشیر کی گفتگو سننے میں مصروف ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار