

Loading content...
اے پاک حسنینؐ کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! اپنے لخت جگر مولا حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ قبول فرمائیں وہ آپ کو بہت بہت سلام دے رہے تھے ،شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام بھی سلام عرض کر رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار