

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ مدینے کی کوئی پردہ دار مستور ایسی نہیں تھی کہ جو اس خبر کو سن کر اپنے گھر سے باہر نہ آئی ہو ،صورت حال یہ تھی عورتیں بال کھلے روتی ہوئی گھر سے باہر آئیں اور پھر منہ پہ ماتم کرتی ہوئی میری ناقہ کے ساتھ ساتھ چلنے لگ گئیں اُس وقت اُن کے منہ سے ہائے حسینؐ،… ہائے حسینؐ کی صدائیں بلند تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار