

Loading content...
لوگو! ماتم اور گریہ کرو کہ تطہیر کی وارث پاک بی بی صلواة اللہ علیہا جو ہزار پردوں میں یہاں سے گئی تھیں، کوفہ اور شام کے بازار، دربار اور زندان دیکھ کر واپس آ رہی ہے… جب وہ یہاں سے روانہ ہوئی تھیں تو ان کے بھائی بیٹے اور بھتیجے ان کے ساتھ تھے، مگر آج فقط دو بیٹے زندہ بچا کر آئی ہیں، لوگو خدا جانے یہ پاک مخدرات عصمت و طہارت اپنے سرتاج قربان کر کے اپنی جھولیاں خالی کر کے کون سی امید لے کر وطن واپس آ گئی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار