

Loading content...
اے اہلیانِ یثرب سنو! مدینے کے سردار آ گئے ہیں،وہ پاک معظمہ بی بی جو اٹھارہ بھائیوں کی بہن ہیں وہ اپنے بھائی راہ رضا میں قربان کر کے واپس آ گئی ہیں وہ پاک بی بی جسے لاکھ عزت و احترام کے ساتھ پاک بھائی عراق لے گئے تھے آج وہی پاک معظمہ بی بی اپنے پاک بھائیوں کو سرزمینِ کربلاکے سپرد فرما کر واپس آ گئی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار