Loading content...
اُس ناقہ سوار کاعمامہ گلے میں ہے، سر میں خاک ہے ،ایک ہاتھ زیر گوش ہے، دوسرے ہاتھ سے وہ لوگوں کو اشارے بھی کررہا ہے اور درد ناک آواز میں مرثیہ بھی پڑھ رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار