

Loading content...
تمام مومن تہہ دل سے دعا فرمائیں کہ اب تو سرکار کردگارِ صدق و وفا جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے مغموم دل کی تمام امیدوں کو ثمر ملے ، ان کی تمام حسرتیں پوری ہوں، ان کے پاک دل سے مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے پردوںکے غم ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محو ہوں، ہمارے امام زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف منتقم حقیقی بن کر جلد ی آئیں اور جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کو اذنِ جہاد و انتقام عطا فرمائیں، چودہ صدیوں سے اُن کے دل میں پلنے والی ظالمین سے بدلے کی ہر تمنا کی تکمیل ہو، اور پھر کبھی کسی دُکھ یا غم کا سایہ اُن کے نقشِ کفِ نعلین تک بھی نہ پہنچ سکے ،تمام مومنین دل سے عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار