

Loading content...
وہ عرض کرتا ہے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا انہیں رخصت کرتے وقت نیزہ امام علیہ الصلوات والسلام نے لے لیا تھا پاک معظمہ بی بیصلواة اللہ علیہا نے سوال کیا کہ کیا اُن کے پاس تلوار تھی ؟ بشیر نے روتے ہوئے عرض کیا افسوس تو اِسی بات کا ہے کہ میدان کی جانب روانہ فرمانے سے پہلے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے اُن سے تلوار بھی وصول کر لی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار